Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اداکاری نے میرا خوف ختم کر دیا ہے :حبا بخاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دلنشین کرنے کی وجہ اس کا منفی کردار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اداکاری کے شعبے میں آنے کے بعد ایک فائدہ یہ ہوا کہ اب وہ وہ کام بھی کرتی ہیں جو شاید وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو کبھی نہ کرتیں۔انہوں نے کہا کہ جن چیزوں سے وہ ڈرتی تھیں اب اپنے کردار کی ضرورت کے پیش نظر و ہ کرتی ہیں جس سے ان کے اندر کا خوف ختم ہو گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.