Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا گیا : مریم اورنگزیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، آٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا، عوام کے حق پر ڈاکہ مارنا ان کا کھیل بن چکا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز رشید کی جگہ کوئی نہیں لےسکتا، پارٹی فیصلہ کرے گی کون سینیٹ الیکشن میں جائے گا، خواتین کی نشست پر سعدیہ عباسی الیکشن لڑیں گی، دوسری امیدوار آج کاغذات نامزدگی واپس لے گئی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ براڈ شیٹ کو 45 لاکھ شریف خاندان کو دینے پڑے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.