Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا نے مزید 50 افراد کی زندگی چھین لی، 24 گھنٹے کے دوران 1196 نئے مریض

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 708 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 74 ہزار 580 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 196 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 68 ہزار 891، سندھ میں 2 لاکھ 56 ہزار 741، خیبر پختونخوا میں 71 ہزار 282، بلوچستان میں 19 ہزار 4، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 954، اسلام آباد میں 43 ہزار 753 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 955 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.