کوئٹہ(آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے )نے کوئٹہ سے کراچی کیلئے پروازوںمیں اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے کوئٹہ سے کراچی جانے والے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کردیاجس کے تحت اب ہفتے کو دوپہر 01:20بجے پر بھی کوئٹہ سے کراچی کیلئے پرواز جائے گی جس کا کرایہ کم سے کم 8ہزار758روپے ہوگی ۔
مشرق مزید