کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) گرین شرٹس قائد بابر اعظم کے ساتھ یاسر شاہ،حسن علی اور دیگر کرکٹرز جم سیشن کے دوران پسینہ بہاتے دکھائی دیئے جبکہ میدان میں انہوں نے کوچنگ اسٹاف کی زیرنگرانی بالنگ اور بیٹنگ کی خامیوں کو بھی سدھارنے پر توجہ دی۔ آئسولیشن کا عرصہ مکمل کرنے کے بعد مہمان پروٹیز کرکٹرز بھی پہلی مرتبہ نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے دکھائی دیئے جنہوں نے بیٹنگ اور بالنگ کے علاوہ فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔
مشرق مزید