Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چین : سونے کی کان میں پھنسے ایک مزدور کو زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ  : چین کے شمالی علاقے میں 14 روز بعد سونے کی کان میں پھنسے مزدروں میں سے ایک کو زندہ نکال کر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

چینی صوبے شینگ ڈونگ کی سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ۔ مزدور کی حالت تشوش ناک ہے، اسے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

دس جنوری کو کان میں دھماکے سے 22 کان کن پھنس گئے تھے، گیارہ سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ دس زندہ مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، امدادی کارکن انہیں ادویات اور خوراک کی سپلائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.