Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

0

لاہور : بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر برانز میڈل حاصل کر لیا۔

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے روایتی حریف ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، سنسنی خیز میچ کے دوران بھارت نے گرین شرٹس کو 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دیدی۔

بھارت کی طرف سے آکاش دیش سنگھ ، ورن کمار، سمت، منپریت سنگھ نے گول داغے، پاکستان کی طرف سے احمد ندیم، جنید، ارفراز نے گیند کو جال میں پھینکا۔

پاکستان کو شکت دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے ایونٹ کا برانز میڈل حاصل کر لیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.