Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان مختلف اقوام اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ وزیراعلیٰ

0

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پشتون کلچر ڈے پر پیغام

بلوچستان مختلف اقوام اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ وزیراعلیٰ

یہاں کی منفرد ثقافت اور روایات یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے ۔ وزیراعلیٰ

۔زندہ اور باشعور قومیں اپنے ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں۔ وزیراعلیٰ

کلچر ڈے منانے کا مقصد ان تمام روایات کو بہتر سمجھنے اور اسے ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش ہے۔وزیراعلیٰ

۔ پشتون شعراء،ادیب،مؤرخین اور مصنفین نے صوبے کی تہذیبی،ثقافتی،تاریخی،اور روایتی ترجمانی احسن انداز سے کی ہے۔ وزیراعلیٰ

۔ ان کے کلام میں ملی یگانگت،ہم آہنگی،قومی یکجہتی،بہادری،اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے ۔ وزیراعلیٰ

۔نوجوان ان تعمیری پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے کی تعمیر و ترقی میں فعال کردار ادا کریں۔ وزیراعلیٰ

پشتونوں کی بہادری اور مہمان نوازی کو ہمیشہ اچھے الفاظوں میں یاد کیا جاتا ہے ۔ وزیراعلیٰ

۔آج کا دن ہمیں ان تمام مثبت اصولوں پر پوری طرح سے عمل پیرا ہونے کا درس دیتا ہے ۔ وزیراعلیٰ ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.