Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آج سے مڈل کلاسز کا آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آج سے مڈل کلاسز کا آغاز

کوئٹہ: مڈل اسکول کھولنے کو ایس او پیز کی پاسداری سے مشروت کیا گیا ہے

کوئٹہ: کوئٹہ طلباء کو تھرمل گن سے چیکنگ کے بعد اسکول میں جانے دیا گیا

کوئٹہ: کیسز سامنے آنے کے بعد اسکول کو بند کرنے کا بجائے متاثرہ  طلباء اور اساتذہ کو کورنٹائن کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: اب تک کورونا کیسز کے باعث بلوچستان بھر میں 22 اسکولز 3 یونیورسٹی اور 6 کالجز بند کردئے گئے

کوئٹہ: کورونا وائرس کے ہیش نظر بند اسکلولز کالجز یونیورسٹی کو کھولنے کے احکامات جاری

کوئٹہ: متاثرہ طلباء اور اساتذہ کو 14 دن کورنٹائن کیاجائے گا

کوئٹہ: مڈل کلاس اسکول کھنے کے پہلے دن طلباء کی تعداد معمول سے کم

کوئٹہ: سرکاری اسکولز میں مڈل کلاسز کے آغاز میں طلباء کی تعداد انتہائی کم

Leave A Reply

Your email address will not be published.