Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت کا گوادر خود کش حملے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر :  حکومت نے گوادر خود کش حملے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خود کش حملے میں شہید ہونے والے بچوں کےلواحقین کے لئے معاوضے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں گوادر کے ڈپٹی کمشنر عبد الکبیر خان زرکون نے کہا ہے کہ دھماکے میں شہید ہونے والے تینوں بچوں کے لواحقین کو 5،5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ خود کش حملے کا ایک زخمی بچے کا کراچی میں سرکاری خرچے پر علاج جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.