Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب آج ہو گی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ  :  غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی، گورنر مکہ کے ساتھ دیگر اہم سعودی عہددار بھی مبارک عمل میں شرکت کریں گے۔

گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں آج خانہ کعبہ کو غسل دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔

حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ عمل انتہائی احترام سے ادا کیا جائے گا جس میں شرکا کے تحفظ کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.