Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :   انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے12 پیسے مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر12 پیسے اضافے سے 164 روپے 30 پیسے پرفروخت ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے پر 164 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 164 روپے 8 پیسے سے بڑھ کر 164 روپے 18 پیسے ہو گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.