Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ ، ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ، 3 زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل  :   کابل ائیرپورٹ کے شمالی گیٹ پر فائرنگ سے ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

جرمن ملٹری کمانڈ کے مطابق ایئرپورٹ کے شمالی گیٹ پر فائرنگ سے ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، واقعے میں امریکی اور جرمن فورسز بھی ملوث ہیں، کابل ایئرپورٹ کے باہر ہزاروں افراد انخلا کے منتظر ہیں۔

ادھر کابل شہر میں زندگی معمول پر آ رہی ہے، سب سے بڑے بازارمیں دکانیں کھل گئیں، افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں، امید ہے نئی حکومت توقعات پر پورا اترے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.