Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کراچی: 2 روز کے دوران 18 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو روز کے دوران 18 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق شہر قائد میں 2 دنوں میں کورونا سےمتاثر 50 پولیس اہلکار صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک کورونا سے متاثر 2999 پولیس اہلکار صحت یاب ہوچکےہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے اب تک کراچی میں 18 پولیس اہلکار شہید ہوچکےہیں۔

پولیس حکام کے مطابق کورونا سے متاثر 298 پولیس اہلکار زیر علاج ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.