Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سائنسدانوں نے کتے کے بعد اب روبوٹک چوہا بھی بنا لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : سائنسدانوں نے روبوٹک کتے کے بعد اب روبوٹک چوہا بھی بنا لیا، جو حقیقی چوہے کی طرح چل سکتا ہے، رینگ سکتا ہے اور گرنے کے بعد دوبارہ اٹھ سکتا ہے۔

روبوٹک چوہا بنانے والی سائنسدانوں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ روبوٹ سائز میں چھوٹا ہونے کے باعث سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں کام آسکتا ہے۔

روبوٹک چوہے کو ایسے لچک دار بنایا گیا ہے کہ وہ سوراخ میں گھس سکتا ہے اور انتہائی تنگ جگہ پر مڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.