Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عالمی ماحولیاتی کانفرنس شروع، 40 عالمی راہنما شریک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

امریکی صدرجوبائیڈن نےلیڈرزکلائمیٹ سُمٹ2021کاآغازکردیا ہے. جو بائیڈن کی سربراہی میں ہونے والی اس ورچوئل ماحولیاتی کانفرنس میں دنیا کے 40 عالمی راہنما شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی نمائندگی معاون خصوصی امین اسلم کررہےہیں

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس کانفرنس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کے چلینجز سے نبزد آزما ہونا ہے۔ امریکا نے ماحولیاتی خطرات کم کرنے کے لیے 2023 تک کاربن کے اخراج کو پچاس فیصد تک کم کرنے کا اعلان کیا کیا ہے۔  امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اثرات سے محفوظ بناناضروری ہوگیا، جس کےخطرات کم کرنے کے معاشی تقاضےبدلناہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.