Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایرانی حکام نے 178پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چاغی(این این آئی)ایرانی حکام نے ایران کے مختلف علاقوں سے دو روز سے 178 پاکستانیوں کو تفتان لیویز کے حوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی نے گزشتہ روز سے 178 پاکستانیوں کو غیر قانونی سفر کے الظام میں گرفتار کرکے تفتیش کے بعد تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا یہ پاکستانی باشندے روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یونان جانا چاہتے تھے ان کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے ایک کاروائی میں 140 اور دوسری کاروائی میں 38 پاکستانیوں کو تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا یہ مختلف ایجنٹوں کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنا دیا تحقیقات کے بعد ایرانی حکام نے ایرانی سرحدی حکام کے ذریعے تفتان حکام کے احوال کردیا لیویز نے لیویز تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.