25 مارچ 2021 کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گوادر سٹیڈیم بلوچستان میں دوستانہ میچ کھیلا جائے گا
پی ایس ایل ختم ہونے کے فوراً بعد 25 مارچ 2021 کو گوادر سٹیڈیم بلوچستان میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا جائے گا کرکٹ کے فینز کو بہت مبارک ہو پی سی بی نے بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا
مشرق مزید