Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈالر ،سونا مہنگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر) انٹربینک میں ڈالر 7پیسے کے اضافے سے 159.20روپے اوراوپن مارکیٹ میں 10پیسے بڑھکر ڈالر159.40روپے پر جاپہنچا،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا400روپے کے اضافے سے 1 لاکھ10ہزار750 اور دس گرام 343 روپے بڑھ کر 94ہزار950روپے کا ہو گیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے بڑھ کر 1400روپے ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.