کراچی ( بزنس رپورٹر) سودوں کی مجموعی تعداد 15725رہی، زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 6.025 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 2.156 ارب روپے ، کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.880 ارب روپے اور کا پر کے سودوں کی مالیت 1.489 ارب روپے رہی۔
مشرق مزید