Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میچ میں شکست کی وجہ خراب فیلڈنگ تھی : سرفراز احمد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز سے پی ایس ایل 6 کے میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ اچھے بیٹسمینوں کے کیچز چھوڑنے سے نقصان ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹونٹی میچ اچھی فیلڈنگ سے جیتا جاتا ہے ۔سرفراز احمد نے مزید کہا کہ اچھا ٹیم کمبی نیشن بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.