Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا، اظفر رحمٰن

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک) اظفر رحمٰن نے بتایا کہ ہمیشہ خواتین صحیح نہیں ہوتیں اور کبھی بھی کسی کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے خلاف سوشل میڈیا پر الزام تراشی کرنے میں جلد بازی نہیں کی جانی چاہیے ، جب کسی کے خلاف شواہد موجود ہوں تو بات کی جا سکتی ہے ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ ماضی میں انہیں بھی متعدد ساتھی خواتین نے ہراساں کیا مگر وہ ان کا نام نہیں لینا چاہتے ۔ایک سوال کے جواب میں اظفر رحمٰن کا کہنا تھا کہ شوبز میں سالوں سے ‘کاسٹنگ کاؤچ’ (یعنی کام کے بدلے جنسی خواہشات کی تکمیل) چلتی آ رہی ہے اور چلتی رہے گی مگر یہ غلط ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.