Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انسٹاگرام پرفالوورز ،عائزہ پھرایمن سے آگے نکل گئیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے ، جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان۔لیکن اس بار81 لاکھ فالوورزکے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوورز ہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.