لاہور ( سٹاف رپورٹر) اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ معاہدے کی تقریب کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں ہوئی۔ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ڈائریکٹرمارکیٹنگ پیپسی عائشہ جنجوعہ نے معاہدے پر دستخط کئے ۔
مشرق مزید