Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجی جائیگی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :  امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ کے حوالے کرے گا،اس حوالے سے امریکی حکمران جماعت کی سپیکر نینسی پلوسی نے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجنے کی تصدیق کردی۔ حکمران جماعت کے سینیٹ میں اکثریتی لیڈرچک شمر نے کہاہے کہ یہ ایک مکمل اور شفاف ٹرائل ہوگا، اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے سینیٹ میں اقلیتی لیڈر مچ مکونل نے مواخذہ کی کارروائی فروری کے وسط تک شروع کرنے کی درخواست کی تھی،ادھر سابق صدر ٹرمپ نے اپنے وکلا سے مشورے شروع کردیئے ہیں۔انہوں نے بچ بوئرز کو اپنا وکیل مقرر کردیا۔مواخذے کی کامیابی کے بعد ٹرمپ کو آئندہ الیکشن کیلئے نااہل قراردیاجائے گا،وہ عہدہ صدارت کے بعد مواخذے کا سامنا کرنے والے پہلے صدر ہونگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.