Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امیتابھ بچن کے خطرناک بیماری کا شکار ہونے کا انکشاف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) میگا سٹار کی بیماری کے حوالے سے ان کے دوست و اداکار رنجیت نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ بھارتی کامیڈی شو میں بالی ووڈ ولن رنجیت، بنڈو اور گلشن گروور نظر آرہے ہیں۔کپل شرما گلشن گروور سے سیٹ پر وقت پر آنے والے اداکاروں کا پوچھتے ہیں ،شو کی میزبان ارچنا لقمہ دیتی ہیں کہ امیتابھ بچن بھی وقت پر پہنچتے ہیں تو اس پر ولن رنجیت کہتے ہیں کہ ‘امیت جی کو انسومنیا’ یعنی بے خوابی کی بیماری ہے ، گھر پر سو نہیں سکتے تو جاکر میک اپ روم میں سوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں انتظار کرنا پڑتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.