Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایک مرتبہ خون سے لکھا خط ملا،زارا نور کا انکشاف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر حال ہی میں زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کئے گئے ۔وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سے سوال کیا گیا ہے کہ کیا انہیں آج تک سب سے عجیب و غریب تحفہ ملا ہو؟اس پر اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ‘یہ بہت عجیب و غریب سا ہے مجھے ایک مرتبہ خون سے لکھا ہوا خط موصول ہوا تھا’۔واضح رہے کہ اداکارہ نے اس حوالے سے مزید وضاحت نہیں کی کہ انہیں یہ خط کب موصول ہوا اور کس نے دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.