Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قومی شرٹ پہن کر ٹریننگ کے جذبات ناقابل بیان: تابش خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : پاکستان کرکٹ سکواڈ کا حصہ بننے والے فاسٹ باؤلر تابش خان نے کہا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم میں بہت کرکٹ کھیلی، لیکن قومی ٹیم کی شرٹ پہن کر ٹریننگ کرتے وقت جو ان کے جذبات تھے انہیں بیان نہیں کر سکتے۔

ایک بیان میں تابش خان نے بتایا کہ جب چھوٹے تھے تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ انکلوژر میں بیٹھ کر دیکھا تھا اور آج میں خود قومی ٹیم کا حصہ ہوں۔
فاسٹ باؤلر تابش خان نے کہا کہ نئی گیند سے پریکٹس کی ہے، سب نے کافی ہمت بڑھائی ہے۔ تابش خان نے کہا کہ ٹیم کے کوچ مصباح الحق، وقار یونس اور محمد یوسف نے بہت حوصلہ افزائی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.