Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور :  ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔

فیصلہ سننے کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ میں تین سال پہلے یہاں عدالت آتا رہا، کسی نے انصاف دیکھنا ہے تو خیبرپختونخوا کے عدالت آئے، میں خیبرپختونخوا کی عدالت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جہاں سے مجھے یہاں سے انصاف ملا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.