Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو سامنے آئیں ، شوکت یوسفزئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور : صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بار بار غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی بھی شکست کی ایک وجہ بنی لیکن ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو ہمارے سامنے آگئیں۔

شوکت یوسف زئی نے کہا کہ آزاد امیدوار بھی عمران خان کی تصویر لے کر کھڑے ہوئے اور ہم سے غلطی ہوئی کہ انہیں بٹھا نہیں سکے، آئندہ ان غلطیوں سے سبق سیکھیں گے اور اپنی اصلاح کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.