Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کے پی حکومت کی دبئی ایکسپو میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی تیاریاں مکمل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور :  خیبرپختونخوا حکومت نے دبئی ایکسپو میں شرکت اور بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں، سہولیات سے آگاہی کیلئے باقاعدہ ویب پورٹل کا افتتاح بھی کر دیا گیا۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے مطابق دبئی ایکسپو میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے سمیت صوبے میں سرمایہ کاری کےلیے ہر ممکن مواقع فراہم کئے جائیں گے، ویب پورٹل کا اجرا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

ایکسپومیں خیبرپختونخوا حکومت کے مختلف پراجیکٹس پیش کیے جائیں گے جبکہ کے پی پویلین 2 جنوری سے 31 جنوری تک جاری رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.