Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی فوج کے سینکڑوں اہلکار انتہا پسندی میں ملوث نکلے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن : امریکی فوج کے سینکڑوں اہلکار انتہا پسندی میں ملوث نکلے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہےکہ گذشتہ ایک سال کے دوران امریکی فوج کے 100سے زائد اہلکاروں نے انتہا پسندسرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کچھ اہلکار حکومت کا تختہ الٹنے اور گھریلو دہشت گردی جیسے معاملات کے حامی نکل آئے۔کچھ اہلکاروں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کیپٹل ہل میں 6جنوری کو ہونے والے مہلک فساد میں حصہ لیا تھاجبکہ فوج کے ارکان کی ایک چھوٹی سی اقلیت نے ویکسین لگوانے کے احکامات سے انکار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.