Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جنسی زیادتی کے الزامات پر امریکی اداکار شو سے فارغ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک : امریکہ کی کولمبیا براڈ کاسٹنگ سروس نے جنسی تشدد کے الزامات پر امریکی اداکار کرس نوتھ کو اپنے شو “دا ایکولائزر” سے الگ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ہالی وڈ میں اداکاراوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات مسلسل سامنے آتے رہے ہیں، خواتین کیساتھ شرمناک عمل اتنے بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے کہ خواتین کو “می ٹو” مہم شروع کرنی پڑی جس میں خواتین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے نازیبا واقعات اور ملوث افراد کو سامنے لانے کا سلسلہ شروع کیا، یہ مہم خاصی کامیاب رہی تھی اور انسان کا نقاب پہنے کئی درندے سب کے سامنے بے نقاب ہوئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.