Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان اور محتدہ عرب امارات بردار ملک ہے ۔مشیر داخلہ میر ضیاء

0

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مستقبل کی سرمایہ کاری پر بات چیت

۔ملاقات کے دوران یو اے ای اور حکومت بلوچستان کے باہمی تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال

بلوچستان اور محتدہ عرب امارات بردار ملک ہے ۔مشیر داخلہ میر ضیاء

بلوچستان اور محتدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع موجود ہیں ۔مشیر داخلہ

بلوچستان کا مستقبل سرمایہ کاری کے حوالے سے روشن ہے ۔مشیر داخلہ

دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آنے والے برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ مشیر داخلہ

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صوبائی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی تحفظ فراہم کی جاے گی ۔مشیر داخلہ

متاثرہ بلوچستان کے کئی اضلاع کے مکینوں کو امداد فراہم کی۔مشیر داخلہ

محتدہ عرب امارات نے سیلاب سے متاثرہ 9 ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ مشیر داخلہ میر ضیاء

کارڈک سینٹر یو اے ای حکومت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء

کارڈک سینٹر کا قیام بلوچستان میں قابلِ ستائش ہیں ۔مشیرداخلہ

کارڈک سینٹر کے قیام کو بلوچستان کے عوام اور حکومت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔مشیرداخلہ میر ضیاء

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.