Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: آرمی چیف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش خطرات سےآگاہ ہے۔ دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا جہلم کے قریب فیلڈ فائرنگ رینج کے دورے کے موقع پر کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم کےقریب فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور جدید ترین ٹینک وی ٹی فور کا مظاہرہ دیکھا اور وی ٹی فور کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کیا۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.