Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، جام کمال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں کیپٹن کاشف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ وزیراعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار ۔ شہادت نوش کرنے والے وطن کے بہادر بیٹے ہمارے ہیرو ہیں۔ پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہے۔ بلوچستان میں امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ وزیراعلی کی آئی ای ڈی دھماکہ میں زخمی ہونے والے دو سکیورٹی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.