Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پوٹن سے ملاقات میں مرکل کا مو بائل بج اٹھا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ماسکو :   جب گفتگو کے دوران غیر متوقع طور پر ان کے فون کی گھنٹی بج اٹھی اور دونوں کے درمیان قطع کلامی کا باعث بنی۔العریبیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملاقات میں جب پوٹن روس اور جرمنی کے درمیان رابطوں اور معیشت کی ترقی کے بارے میں بات کر رہے تھے تو انہوں نے اچانک مرکل کے موبائل فون کی گھنٹی سنی۔ جرمن چانسلر اسے بند کرنے پر مجبور ہو گئیں۔روسی صدر نے صورتحال پر مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ فون کے ذریعے رابطے میں رہتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.