Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل بروز ہفتہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم چمن کوئٹہ ، کوئٹہ تا خضدار آرسی ڈی شاہراہ کو دو رویہ کر نے کے دو سیکشنز کا سنگ بنیاد رکھیں گے وزیر اعظم وزیر اعلیٰ بلو چستان سے ون ان ون جبکہ پار لیمنٹرین سے بھی ملاقات کریں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.