Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈالر مسلسل چھٹے روز مہنگا ، انٹربینک ریٹ میں 73 پیسے اضافہ ہو گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 73 پیسے مزید مہنگا ہو گیا، پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ مسلسل 6 روز سے جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر 53 پیسے اضافے سے 187 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا، لین دین کے دوران 20 پیسے کا مزید اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر کا انٹر بینک میں ریٹ 187 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ چھ روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5.95 روپے کا اضافہ ہوا ہے، 16 اپریل کو ڈالر 181.55 روپے پر بند ہوا تھا۔

گذشتہ روز ڈالر 1 روپے 5 پیسے مہنگا ہوا تھا جس کے بعد 186 روپے 97 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.