Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روسی ٹینس پلیئرز پر پابندی، نامور کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : نامور ٹینس کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے روسی کھلاڑیوں پر ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت پر پابندی کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے ٹینس فیڈریشن کے فیصلے کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اور کھیل کو الگ رکھنا چاہیے، دوسری جانب اندرے روبلیو نے روسی کھلاڑیوں پر پابندی کو امتیازی سلوک قرار دے دیا جبکہ برطانوی سٹار کھلاڑی کیمرون نوری نے کہا کے اس فیصلے کی کوئی منطق نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ومبلڈن ٹینس کا میلہ ستائیس جون سے دس جولائی تک جاری رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.