Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے، مریم نواز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے نشان نہیں مٹائے جاسکتے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ دس سال کہیں بھی ناانصافی کا سن کر پہنچ جانے والے کو آخر انصاف مل گیا، شہباز شریف کو جب بھی گرفتار کیا گیا تو ان کا جرم صرف  نواز شریف سے وفا نکلا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.