Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روسی صدرکی مغربی ممالک کو سخت تنبیہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وسی صدر ولا دیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلا تاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔

قوم سے خطاب میں انہوں نےیوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹہرایا۔ پوٹن کا کہنا تھا کہ مغربی طاقتیں مستقل روس کو پریشان کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.