Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آئی ایم ایف کے مزید قرضوں سے مہنگائی کا طوفان آئیگا،خواجہ حبیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاک ایران فیڈریشن آف کلچر کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی صورتحال میں بہتری کے دعوے کے باوجود آئی ایم ایف کے پاس جانا سمجھ سے بالا تر ہے ،مزید قرضے لینے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا جسے روکنا ناممکن ہو جائے گا، لاہور چیمبر کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی سطح پر قرض حاصل کرنا کوئی بری بات نہیں لیکن اگر صرف اس وجہ سے کہ قرض آسانی سے مل رہا ہے لے لیا جائے تو یہ ایک نقصان دہ اپروچ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ قرض لینے کے بعد اس کا پیداواری استعمال کیا ہو گا، اس سے آمدن کیسے حاصل کی جا سکے گی، کیا ہم حاصل شدہ آمدن سے آئی ایم ایف کے قرض کی قسطیں ادا کرنے سے زیادہ منافع کما پائیں گے ؟ یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب عوام کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.