Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شاہین آفریدی اچھے آغاز پر شاداں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( سپورٹس رپورٹر) اس طرح ٹیم کا مورال بلند ہو جاتا ہے جبکہ راشد خان کے آنے سے باؤلنگ لائن مضبوط ہوئی، گزشتہ سیزن کی پرفارمنس سے بہت اعتماد ملاتھا۔انہوں نے کہا کہ وہ ٹورنامنٹ کے ٹاپ باؤلر بننا چاہتے ہیں۔ اس موقع پرپشاور زلمی کے روی بوپارا نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار تھی لیکن کھلاڑی اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.