لاہور : پاکستان ایوارڈ زاکیڈمی کے زیر اہتما م تقریب میں سید نور نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔ان کاکہناتھاکہ آج جب میں کیک کاٹ رہا ہوں تواس کا واضح پیغام ہے کہ میرے زندگی کے 70 سال کٹ گئے ہیں ۔انہوں نے فلم انڈسٹری کی بحالی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ایک ایسے ادارے کی ضرورت ہے جو فلم انڈسڑی کو سپورٹ کرے ۔
مشرق مزید