Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روزانہ ورزش کرنے والا جلد بوڑھا نہیں ہوتا : ثنا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبزڈیسک ) اداکارہ ثنا فخرنے اپنے یوٹیوب چینل پر مختلف پروگراموں کے ساتھ ایکسر سائز کا پروگرام بھی شروع کر دیا جس میں وہ خود ٹریننگ دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ثنا نے ایک ویڈیوپیغام میں کہا کہ ایکسر سائز انسان کے لئے بہت ضروری ہے ، یہ انسان کو چاق وچوبند رکھتی ہے اوراس سے انسان جلد بوڑھا بھی نہیں ہوتا ۔انہوں نے کہا کہ روزانہ ایکسرسائز کرنیوالے دوسروں سے زیادہ ہشاش بشاش اور خوبصورت نظر آتے ہیں۔ ثناکاکہناتھاکہ ورزش کو اپنی عادت بنائیں ،اس سے آپ کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.