کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منصوبے کی تکمیل سے گوادر کے مجموعی ترقی میں واقعی بہتری آئے گی یہ ایک طویل التوا والا منصوبہ جس کو شروع کرنے کے لئے اس حکومت نے سختی سے دھکا دیاہے ۔
مشرق مزید