Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے پیش نظر ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے روک دیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے پیش نظر ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے روک دیا گیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ ماہی گیری بلوچستان کی جانب سے ماہی گیروں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ 23جنوری سے 25جنوری تک سمند ر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے پیش نظر ماہی گیر ہفتہ سے پیر تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی قسم کے جانی و مالی نقصان سے بچا جس سکے

Leave A Reply

Your email address will not be published.