Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

براڈ شیٹ کی تحقیقات‘ عظمت سعید کی تقرری پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں‘ مولانا واسع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے این این) جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری سید آغامحمود شاہ نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں عدلےہ اور سابق ججوں کا احترام ہے مگر احترام ان ہی کا ہوگا جو خود اس کا اہل ثابت کرےں گے جسٹس (ر) عظمت سعےد خود اس شرےک جرم مےں ان سے تحقےقات کروانا بلی سے دودھ کی رکھوالی کے مترادف ہے ‘ان خےالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے بات چےت کرتے ہوئے کےا‘ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام سےاسی انجےنئرنگ کے لئے استعمال ہونے والوں کبھی معاف نہےں کرے گی کےونکہ سلےکٹڈ حکمران اب اپنی ناکامےوں اور کرپشن کو چھپانے کےلئے اےسے لوگوں کی سربراہی مےں تحقےقات کررہے ہےں جو خود اس وقت پنجاب مےں ڈپٹی پراسےکےو ٹر نےب تھے تو اس حالات مےں اس پر کےسا اعتماد کےا جاسکتا ہے جسٹس عظمت سعےد شوکت خانم مےں سلےکٹڈ وزےراعظم کے ملازم رہے ان پر کبھی بھی اعتماد نہےں کےا جائے گا نےازی سرکار کی اخلاقی کرپشن کی کہانےوں کے بعد اب مالی کرپشن کی کہانےوں سے بدبوپھےلے گا نےب اور براڈ شےٹ گٹھ جوڑ کے ذرےعے نےازی سرکار کی بدعنوانےوں کو نہےں چھپاےا جاسکتا انہوں نے کہاکہ جمعےت علماءاسلام سلےکٹڈ حکومت کی جانب سے عظمت سعےد کی تقرری پر عدم کااطمےنان کا اظہار کرتی ہے اور اس فےصلے کو کسی بھی صورت تسلےم نہےں کرےں گے انہوں نے کہاکہ براڈ شےٹ اسکےنڈل کی تحقےقات کے لئے جسٹس (ر) عظمت سعےد کی تقرری پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہےں عدلےہ اور سابق ججوں کا احترام ہے مگر احترام ان ہی کا ہوگا جو خود اس کا اہل ثابت کرےں گے جسٹس (ر) عظمت سعےد خود اس شرےک جرم مےں ان سے تحقےقات کروانا بلی سے دودھ کی رکھوالی کے مترادف ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.