Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں گر د آلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ بازار سر ے شام بند ہوگئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں گر د آلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ بازار سر ے شام بند ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ جمعہ کو کوئٹہ شہر کے بازار سرے شام بند ہونے سے شہر ویران ہوگیا، دوسری جانب خشک اور گرد آلود ہواہوں سے شہر بھر میں نزلے ،زکام ،کھانسی کا مرض بھی پھیل گیا ،ماہرین صحت کے شہریوں کو مشورہ دیا ہے وہ بھاپ لیں اور گرم مشروبات کا استعمال کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.